Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 95 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿إِنَّا كَفَيۡنَٰكَ ٱلۡمُسۡتَهۡزِءِينَ ﴾
[الحِجر: 95]
﴿إنا كفيناك المستهزئين﴾ [الحِجر: 95]
| Abul Ala Maududi Tumhari taraf se hum un mazaaq udane walon ki khabar lenay ke liye kafi hain |
| Ahmed Ali بے شک ہم تیری طرف سے ٹھٹھا کرنے والوں کے لیے کافی ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں |
| Mahmood Ul Hassan ہم بس (کافی) ہیں تیری طرف سے ٹھٹھے کرنے والوں کو [۸۲] |
| Muhammad Hussain Najafi جو آپ کا مذاق اڑاتے ہیں ہم ان کے لئے کافی ہیں۔ |