Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 96 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿ٱلَّذِينَ يَجۡعَلُونَ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَۚ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ ﴾
[الحِجر: 96]
﴿الذين يجعلون مع الله إلها آخر فسوف يعلمون﴾ [الحِجر: 96]
Abul Ala Maududi Jo Allah ke saath kisi aur ko bhi khuda qarar dete hain anqareeb unhein maloom ho jayega |
Ahmed Ali اور جو الله کے ساتھ دوسرا خدا مقرر کرتے ہیں سو عنقریب معلوم کر لیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو خدا کے ساتھ معبود قرار دیتے ہیں۔ سو عنقریب ان کو (ان باتوں کا انجام) معلوم ہوجائے گا |
Mahmood Ul Hassan جو کہ ٹھہراتے ہیں اللہ کے ساتھ دوسرے کی بندگی سو عنقریب معلوم کر لیں گے [۸۳] |
Muhammad Hussain Najafi جو خدا کے ساتھ دوسرا الٰہ قرار دیتے ہیں انہیں عنقریب (اپنا انجام) معلوم ہو جائے گا۔ |