Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 19 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿وَٱللَّهُ يَعۡلَمُ مَا تُسِرُّونَ وَمَا تُعۡلِنُونَ ﴾
[النَّحل: 19]
﴿والله يعلم ما تسرون وما تعلنون﴾ [النَّحل: 19]
| Abul Ala Maududi Halanke woh tumhare khule se bhi waqif hai aur chupey se bhi |
| Ahmed Ali اور الله جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور جو تم ظاہر کرتےہو |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور جو کچھ تم چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہو سب سے خدا واقف ہے |
| Mahmood Ul Hassan اور اللہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور جو ظاہر کرتے ہو [۳۰] |
| Muhammad Hussain Najafi اللہ وہ (سب کچھ) جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ ظاہر کرتے ہو۔ |