Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 20 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿وَٱلَّذِينَ يَدۡعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ لَا يَخۡلُقُونَ شَيۡـٔٗا وَهُمۡ يُخۡلَقُونَ ﴾
[النَّحل: 20]
﴿والذين يدعون من دون الله لا يخلقون شيئا وهم يخلقون﴾ [النَّحل: 20]
Abul Ala Maududi Aur woh dusri hastiyan jinhein Allah ko chodh kar log pukarte hain, woh kisi cheez ke bhi khaliq nahin hain balke khud makhlooq hain |
Ahmed Ali اور جنہیں الله کے سوا پکارتے ہیں وہ کچھ بھی پیدانہیں کرتے اور وہ خود پیدا کیے ہوئے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جن لوگوں کو یہ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ کوئی چیز بھی تو نہیں بناسکتے بلکہ خود ان کو اور بناتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور جن کو پکارتے ہیں اللہ کے سوائے کچھ پیدا نہیں کرتے اور وہ خود پیدا کئے ہوئے ہیں [۳۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور اللہ کو چھوڑ کر جن کو یہ (مشرک) لوگ پکارتے ہیں وہ کوئی چیز پیدا نہیں کر سکتے (بلکہ) وہ خود پیدا کئے ہوئے ہیں۔ |