Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 18 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿وَإِن تَعُدُّواْ نِعۡمَةَ ٱللَّهِ لَا تُحۡصُوهَآۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَغَفُورٞ رَّحِيمٞ ﴾
[النَّحل: 18]
﴿وإن تعدوا نعمة الله لا تحصوها إن الله لغفور رحيم﴾ [النَّحل: 18]
Abul Ala Maududi Agar tum Allah ki niyamaton ko ginna chaho to gin nahin sakte, haqeeqat yeh hai ke woh bada hi darguzar karne wala aur raheem hai |
Ahmed Ali اور اگر تم الله کی نعمتو ں کو گننے لگو تو ان کا شمار نہیں کر سکو گےبے شک الله بخشنے والا مہربان ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر تم خدا کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو گن نہ سکو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اگر شمار (گنو) کرو اللہ کی نعمتوں کو نہ پورا کر سکو گے ان کو [۲۸] بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے [۲۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو شمار نہیں کر سکتے بےشک اللہ بڑا ہی بخشنے والا اور بڑا مہربان ہے۔ |