Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 3 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ بِٱلۡحَقِّۚ تَعَٰلَىٰ عَمَّا يُشۡرِكُونَ ﴾
[النَّحل: 3]
﴿خلق السموات والأرض بالحق تعالى عما يشركون﴾ [النَّحل: 3]
Abul Ala Maududi Usne aasman o zameen ko barhaqq paida kiya hai, woh bahut baala o bartar hai us shirk se jo yeh log karte hain |
Ahmed Ali اسی نے آسمان اور زمین کو ٹھیک طور پر بنایا ہے وہ ان کے شرک سے پاک ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا۔ اس کی ذات ان (کافروں) کے شرک سے اونچی ہے |
Mahmood Ul Hassan بنائے آسمان اور زمین ٹھیک ٹھیک وہ برتر ہے انکے شریک بتلانے سے [۷] |
Muhammad Hussain Najafi اس نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا ہے وہ جن چیزوں کو اس کا شریک قرار دیتے ہیں وہ ان سے بلند و بالا ہے۔ |