Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 50 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿يَخَافُونَ رَبَّهُم مِّن فَوۡقِهِمۡ وَيَفۡعَلُونَ مَا يُؤۡمَرُونَ۩ ﴾
[النَّحل: 50]
﴿يخافون ربهم من فوقهم ويفعلون ما يؤمرون﴾ [النَّحل: 50]
Abul Ala Maududi Apne Rubb se jo unke upar hai, darte hain aur jo kuch hukum diya jata hai usi ke mutabik kaam karte hain |
Ahmed Ali وہ اپنے بالادست رب سے ڈرتے ہیں اور انہیں جو حکم دیا جاتا ہے وہ بجا لاتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اپنے پروردگار سے جو ان کے اوپر ہے ڈرتے ہیں اور جو ان کو ارشاد ہوتا ہے اس پر عمل کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan ڈر رکھتے ہیں اپنے رب کا اپنے اوپر سے اور کرتے ہیں جو حکم پاتے ہیں [۷۴] |
Muhammad Hussain Najafi وہ اپنے پروردگار سے ڈرتے رہتے ہیں جو ان پر بالادست ہے اور انہیں جو کچھ حکم دیا جاتا ہے وہ وہی کرتے ہیں۔ |