Quran with Urdu translation - Surah Al-Isra’ ayat 14 - الإسرَاء - Page - Juz 15
﴿ٱقۡرَأۡ كِتَٰبَكَ كَفَىٰ بِنَفۡسِكَ ٱلۡيَوۡمَ عَلَيۡكَ حَسِيبٗا ﴾
[الإسرَاء: 14]
﴿اقرأ كتابك كفى بنفسك اليوم عليك حسيبا﴾ [الإسرَاء: 14]
Abul Ala Maududi Padh apna naam-e-aamal, aaj apna hisaab lagane ke liye tu khud hi kafi hai |
Ahmed Ali اپنا نامہ اعمال پڑھ لے آج اپنا حساب لینے کے لیے تو ہی کافی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (کہا جائے گا کہ) اپنی کتاب پڑھ لے۔ تو آج اپنا آپ ہی محاسب کافی ہے |
Mahmood Ul Hassan پڑھ لے کتاب اپنی (لکھا اپنا) تو ہی بس (کافی) ہے آج کے دن اپنا حساب لینے والا [۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi (ہم حکم دیں گے کہ) اپنا نامۂ عمل پڑھ آج تو خود ہی اپنے حساب کے لئے کافی ہے۔ |