Quran with Urdu translation - Surah Al-Kahf ayat 72 - الكَهف - Page - Juz 15
﴿قَالَ أَلَمۡ أَقُلۡ إِنَّكَ لَن تَسۡتَطِيعَ مَعِيَ صَبۡرٗا ﴾
[الكَهف: 72]
﴿قال ألم أقل إنك لن تستطيع معي صبرا﴾ [الكَهف: 72]
Abul Ala Maududi Usne kaha “maine tumse kaha na tha ke tum mere saath sabr nahin kar sakte?” |
Ahmed Ali کہا کیا میں نے تجھے نہیں کہا تھا کہ تو میرے ساتھ صبر نہیں کر سکے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry (خضر نے) کہا۔ کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہ کرسکو گے |
Mahmood Ul Hassan بولا میں نے نہ کہا تھا تو نہ ٹھہر سکے گا میرے ساتھ |
Muhammad Hussain Najafi خضر نے کہا۔ کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ آپ صبر نہیں کر سکیں گے؟ |