Quran with Urdu translation - Surah Al-Kahf ayat 73 - الكَهف - Page - Juz 15
﴿قَالَ لَا تُؤَاخِذۡنِي بِمَا نَسِيتُ وَلَا تُرۡهِقۡنِي مِنۡ أَمۡرِي عُسۡرٗا ﴾
[الكَهف: 73]
﴿قال لا تؤاخذني بما نسيت ولا ترهقني من أمري عسرا﴾ [الكَهف: 73]
Abul Ala Maududi Moosa ne kaha “bhool chuk par mujhe na pakadiye, mere maamle mein aap zara sakhti se kaam na lein.” |
Ahmed Ali کہا میرے بھول جانے پر گرفت نہ کر اورمیرے معاملہ میں سختی نہ کر |
Fateh Muhammad Jalandhry (موسیٰ نے) کہا کہ جو بھول مجھ سے ہوئی اس پر مواخذہ نہ کیجیئے اور میرے معاملے میں مجھ پر مشکل نہ ڈالئے |
Mahmood Ul Hassan کہا مجھ کو نہ پکڑ میری بھول پر اور مت ڈال مجھ پر میرا کام مشکل [۹۲] |
Muhammad Hussain Najafi موسیٰ نے کہا جو بھول ہوگئی اس پر مجھ سے مؤاخذہ نہ کریں اور اس معاملہ میں مجھ سے زیادہ سختی نہ کریں۔ |