Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 51 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿وَٱذۡكُرۡ فِي ٱلۡكِتَٰبِ مُوسَىٰٓۚ إِنَّهُۥ كَانَ مُخۡلَصٗا وَكَانَ رَسُولٗا نَّبِيّٗا ﴾
[مَريَم: 51]
﴿واذكر في الكتاب موسى إنه كان مخلصا وكان رسولا نبيا﴾ [مَريَم: 51]
Abul Ala Maududi Aur zikr karo is kitaab mein Moosa ka, woh ek cheeda (chosen) shaks tha aur Rasool Nabi tha |
Ahmed Ali اور کتاب میں موسیٰ کا ذکر کر بے شک وہ خاص بندے اور بھیجے ہوئے پیغمبر تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور کتاب میں موسیٰ کا بھی ذکر کرو۔ بےشک وہ (ہمارے) برگزیدہ اور پیغمبر مُرسل تھے |
Mahmood Ul Hassan اور مذکور کر کتاب میں موسٰی کا [۶۰] بیشک وہ تھا چنا ہوا اور تھا رسول نبی [۶۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور (اے رسول) کتاب (قرآن) میں موسیٰ کا ذکر کیجئے! بےشک وہ اللہ کے برگزیدہ بندے اور نبی مرسل تھے۔ |