Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 50 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿وَوَهَبۡنَا لَهُم مِّن رَّحۡمَتِنَا وَجَعَلۡنَا لَهُمۡ لِسَانَ صِدۡقٍ عَلِيّٗا ﴾
[مَريَم: 50]
﴿ووهبنا لهم من رحمتنا وجعلنا لهم لسان صدق عليا﴾ [مَريَم: 50]
Abul Ala Maududi Aur unko apni rehmat se nawaza aur unko sacchi naamwari ata ki |
Ahmed Ali اور ہم نے ان سب کو اپنی رحمت سے حصہ دیا اور ہم نے ان کا نیک نام بلند کیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کو اپنی رحمت سے (بہت سی چیزیں) عنایت کیں۔ اور ان کا ذکر جمیل بلند کیا |
Mahmood Ul Hassan اور دیا ہم نے انکو اپنی رحمت سے اور کہا اُنکے واسطے سچا بول اونچا [۵۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان ہستیوں کو اپنی (خاص) رحمت سے حصہ عطا کیا اور ان کے لئے سچائی کی زبان کو بلند قرار دیا۔ (یعنی آئندہ نسلوں میں ان کے ذکر جمیل کی آواز بلند کی)۔ |