Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 52 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿وَنَٰدَيۡنَٰهُ مِن جَانِبِ ٱلطُّورِ ٱلۡأَيۡمَنِ وَقَرَّبۡنَٰهُ نَجِيّٗا ﴾
[مَريَم: 52]
﴿وناديناه من جانب الطور الأيمن وقربناه نجيا﴾ [مَريَم: 52]
Abul Ala Maududi Humne usko Tur ke dahini(right) janib se pukara aur raaz ki guftagu se usko takarrub (honour) ata kiya |
Ahmed Ali اور ہم نے اسے کوہِ طور کے دائیں طرف سے پکارا اور اسے راز کی بات کہنے کے لیے قریب بلایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے ان کو طور کی داہنی جانب پکارا اور باتیں کرنے کے لئے نزدیک بلایا |
Mahmood Ul Hassan اور پکارا ہم نے اُسکو داہنی طرف سے طور پہاڑ کی اور نزدیک بلایا اُسکو بھید کہنے کو [۶۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے کوہِ طور کی دائیں جانب سے آواز دی اور راز و نیاز کی باتیں کرنے کیلئے انہیں اپنا مقرب بنایا۔ |