Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 157 - البَقَرَة - Page - Juz 2
﴿أُوْلَٰٓئِكَ عَلَيۡهِمۡ صَلَوَٰتٞ مِّن رَّبِّهِمۡ وَرَحۡمَةٞۖ وَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُهۡتَدُونَ ﴾
[البَقَرَة: 157]
﴿أولئك عليهم صلوات من ربهم ورحمة وأولئك هم المهتدون﴾ [البَقَرَة: 157]
Abul Ala Maududi Unhein khush-khabri dedo unpar unke Rubb ki taraf se badi inayat hogi, uski rehmat unpar saya karegi aur aisey hi log raast-ro hain |
Ahmed Ali یہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی طرف سے مہربانیاں ہیں اور رحمت اور یہی ہدایت پانے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی لوگ ہیں جن پر ان کے پروردگار کی مہربانی اور رحمت ہے۔ اور یہی سیدھے رستے پر ہیں |
Mahmood Ul Hassan ایسے ہی لوگوں پر عنایتیں ہیں اپنے رب کی اور مہربانی اور وہی ہیں سیدھی راہ پر [۲۲۱] |
Muhammad Hussain Najafi یہی وہ (خوش نصیب) ہیں، جن پر ان کے پروردگار کی طرف سے درود (خاص عنایتیں اور نوازشیں) ہیں اور رحمت و مہربانی ہے۔ اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔ |