Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 2 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿ذَٰلِكَ ٱلۡكِتَٰبُ لَا رَيۡبَۛ فِيهِۛ هُدٗى لِّلۡمُتَّقِينَ ﴾
[البَقَرَة: 2]
﴿ذلك الكتاب لا ريب فيه هدى للمتقين﴾ [البَقَرَة: 2]
Abul Ala Maududi Yeh Allah ki kitab hai, is mein koi shakk nahin, hidayat hai un parheizgaar logon ke liye |
Ahmed Ali یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی بھی شک نہیں پرہیز گارو ں کے لیے ہدایت ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے |
Mahmood Ul Hassan اس کتاب میں کچھ شک نہیں [۲] راہ بتلاتی ہے [۳] ڈرنے والوں کو [۴] |
Muhammad Hussain Najafi یہ (قرآن) وہ کتاب ہے جس (کے کلام اللہ ہونے) میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے۔ (یہ) ہدایت ہے ان پرہیزگاروں کے لیے۔ |