Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 202 - البَقَرَة - Page - Juz 2
﴿أُوْلَٰٓئِكَ لَهُمۡ نَصِيبٞ مِّمَّا كَسَبُواْۚ وَٱللَّهُ سَرِيعُ ٱلۡحِسَابِ ﴾
[البَقَرَة: 202]
﴿أولئك لهم نصيب مما كسبوا والله سريع الحساب﴾ [البَقَرَة: 202]
Abul Ala Maududi Aisey log apni kamayi ke mutabiq (dono jagah) hissa payenge aur Allah ko hisaab chukate kuch dair nahin lagti |
Ahmed Ali یہی وہ لوگ ہیں جنہیں ان کی کمائی کا حصہ ملتا ہے اور الله جلد حساب لینے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی لوگ ہیں جن کے لئے ان کے کاموں کا حصہ (یعنی اجر نیک تیار) ہے اور خدا جلد حساب لینے والا (اور جلد اجر دینے والا) ہے |
Mahmood Ul Hassan انہی لوگوں کے واسطے حصہ ہے اپنی کمائی سے [۳۲۰] اور اللہ جلد حساب لینے والا ہے [۳۲۱] |
Muhammad Hussain Najafi یہ وہ لوگ ہیں جو کچھ انہوں نے کمایا ہے اس سے (دنیا و آخرت میں) ان کو حصہ ملے گا اور اللہ بہت جلد حساب بے باق کرنے والا ہے۔ |