Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 241 - البَقَرَة - Page - Juz 2
﴿وَلِلۡمُطَلَّقَٰتِ مَتَٰعُۢ بِٱلۡمَعۡرُوفِۖ حَقًّا عَلَى ٱلۡمُتَّقِينَ ﴾
[البَقَرَة: 241]
﴿وللمطلقات متاع بالمعروف حقا على المتقين﴾ [البَقَرَة: 241]
Abul Ala Maududi Isi tarah jin auraton ko talaq di gayi ho, unhein bhi munasib taur par kuch na kuch de kar rukhsat kiya jaye, yeh haqq hai muttaqi logon par |
Ahmed Ali اور طلاق دی ہوئی عورتوں کے واسطے دستور کے موافق خرچ دینا پرہیزگارو ں پر یہ لازم ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور مطلقہ عورتوں کو بھی دستور کے مطابق نان و نفقہ دینا چاہیئے پرہیزگاروں پر (یہ بھی) حق ہے |
Mahmood Ul Hassan اور طلاق دی ہوئی عورتوں کے واسطے خرچ دینا ہے قاعدہ کے موافق لازم ہے پرہیزگاروں پر [۴۰۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور جن عورتوں کو (مہر مقرر کئے اور صحبت کئے بغیر) طلاق دی گئی ہے۔ انہیں مناسب مال و متاع (خرچہ) دینا لازم ہے۔ یہ پرہیزگاروں کے ذمہ ایک حق ہے۔ |