Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 20 - طه - Page - Juz 16
﴿فَأَلۡقَىٰهَا فَإِذَا هِيَ حَيَّةٞ تَسۡعَىٰ ﴾
[طه: 20]
﴿فألقاها فإذا هي حية تسعى﴾ [طه: 20]
Abul Ala Maududi Usne phenk diya aur yakayak woh ek saanp (snake) thi jo daud raha tha |
Ahmed Ali پھر اسے ڈال دیا تو اسی وقت وہ دوڑتا ہوا سانپ ہو گیا |
Fateh Muhammad Jalandhry تو انہوں نے اس کو ڈال دیا اور وہ ناگہاں سانپ بن کر دوڑنے لگا |
Mahmood Ul Hassan تو اُسکو ڈال دیا پھر اسی وقت وہ تو سانپ ہو گیا دوڑتا ہوا [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi چنانچہ موسیٰ نے اسے پھینک دیا تو وہ ایک دم دوڑتا ہوا سانپ بن گیا۔ |