Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 106 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿إِنَّ فِي هَٰذَا لَبَلَٰغٗا لِّقَوۡمٍ عَٰبِدِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 106]
﴿إن في هذا لبلاغا لقوم عابدين﴾ [الأنبيَاء: 106]
Abul Ala Maududi Is mein ek badi khabar hai ibadat guzar logon ke liye |
Ahmed Ali بےشک اس میں خدا پرستوں کے لیے ایک پیغام ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry عبادت کرنے والے لوگوں کے لئے اس میں (خدا کے حکموں کی) تبلیغ ہے |
Mahmood Ul Hassan اس میں مطلب کو پہنچتے ہیں لوگ بندگی والے [۱۳۳] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک اس میں عبادت گزار لوگوں کیلئے بڑا انعام ہے۔ |