Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 38 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿إِنۡ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ ٱفۡتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبٗا وَمَا نَحۡنُ لَهُۥ بِمُؤۡمِنِينَ ﴾
[المؤمنُون: 38]
﴿إن هو إلا رجل افترى على الله كذبا وما نحن له بمؤمنين﴾ [المؤمنُون: 38]
Abul Ala Maududi Yeh shaks khuda ke naam par mehaz jhoot ghadh raha hai aur hum kabhi iske maanne waley nahin hain.” |
Ahmed Ali بس یہ ایک ایسا شخص ہے جو الله پر جھوٹ باندھتا ہے اور ہم اسے ماننے والے نہیں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ تو ایک ایسا آدمی ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا ہے اور ہم اس کو ماننے والے نہیں |
Mahmood Ul Hassan اور کچھ نہیں یہ ایک مرد ہے باندھ لایا ہے اللہ پر جھوٹ [۴۲] اور اُسکو ہم نہیں ماننے والے |
Muhammad Hussain Najafi وہ نہیں ہے مگر ایک ایسا شخص جس نے خدا پر جھوٹا بہتان باندھا ہے اور ہم تو (اس کو) ماننے والے نہیں ہیں۔ |