Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 79 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَهُوَ ٱلَّذِي ذَرَأَكُمۡ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَإِلَيۡهِ تُحۡشَرُونَ ﴾
[المؤمنُون: 79]
﴿وهو الذي ذرأكم في الأرض وإليه تحشرون﴾ [المؤمنُون: 79]
Abul Ala Maududi Wahi hai jisne tumhein zameen mein phaylaya, aur usi ki taraf tum sametay jaogey |
Ahmed Ali اور اسی نے تمہیں زمین میں پھیلا رکھا ہے اور اسی کی طرف جمع کیے جاؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم جمع ہو کر جاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan اور اسی نے تم کو پھیلا رکھا ہے زمین میں اور اسی کی طرف جمع ہو کر جاؤ گے [۸۶] |
Muhammad Hussain Najafi وہ وہی ہے جس نے تمہیں روئے زمین پر (پیدا کرکے) پھیلا دیا ہے اور اسی کی طرف تم اکٹھے کئے جاؤگے۔ |