Quran with Urdu translation - Surah An-Nur ayat 18 - النور - Page - Juz 18
﴿وَيُبَيِّنُ ٱللَّهُ لَكُمُ ٱلۡأٓيَٰتِۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ﴾
[النور: 18]
﴿ويبين الله لكم الآيات والله عليم حكيم﴾ [النور: 18]
Abul Ala Maududi Allah tumhein saaf saaf hidayaat deta hai aur woh aleem o hakeem hai |
Ahmed Ali اور الله تمہارے لیے آیتیں بیان کرتا ہے اور الله جاننے والا حکمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور خدا تمہارے (سمجھانے کے لئے) اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے۔ اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور کھولتا ہے اللہ تمہارے واسطے پتے کی باتیں اور اللہ سب جانتا ہے حکمت والا ہے [۲۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور اللہ تمہارے لئے (اپنی) آیتیں کھول کر بیان کرتا ہے۔ اور اللہ بڑا جاننے والا، بڑا حکمت والا ہے۔ |