Quran with Urdu translation - Surah An-Nur ayat 46 - النور - Page - Juz 18
﴿لَّقَدۡ أَنزَلۡنَآ ءَايَٰتٖ مُّبَيِّنَٰتٖۚ وَٱللَّهُ يَهۡدِي مَن يَشَآءُ إِلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ ﴾
[النور: 46]
﴿لقد أنـزلنا آيات مبينات والله يهدي من يشاء إلى صراط مستقيم﴾ [النور: 46]
Abul Ala Maududi Humne saaf saaf haqeeqat batane wali aayat nazil kardi hai, aagey siraate mustaqeem ki taraf hidayat Allah hi jisey chahta hai deta hai |
Ahmed Ali البتہ ہم نے کھلی کھلی آیتیں نازل کر دی ہیں اور الله جسے چاہے سیدھے راستہ پر چلاتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہم ہی نے روشن آیتیں نازل کیں ہیں اور خدا جس کو چاہتا ہے سیدھے رستے کی طرف ہدایات کرتا ہے |
Mahmood Ul Hassan ہم نے اتاریں آیتیں کھول کھول کر بتلانے والی اور اللہ چلائے جس کو چاہے سیدھی راہ پر [۹۳] |