Quran with Urdu translation - Surah An-Nur ayat 9 - النور - Page - Juz 18
﴿وَٱلۡخَٰمِسَةَ أَنَّ غَضَبَ ٱللَّهِ عَلَيۡهَآ إِن كَانَ مِنَ ٱلصَّٰدِقِينَ ﴾
[النور: 9]
﴿والخامسة أن غضب الله عليها إن كان من الصادقين﴾ [النور: 9]
Abul Ala Maududi Aur panchwi martaba kahey ke us bandi par Allah ka gazab totay agar woh (apne ilzam mein) saccha ho |
Ahmed Ali اور پانچویں مرتبہ کہے کہ بے شک اس پر الله کا غضب پڑے اگر وہ سچا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور پانچویں دفعہ یوں (کہے) کہ اگر یہ سچا ہو تو مجھ پر خدا کا غضب (نازل ہو) |
Mahmood Ul Hassan اور پانچویں یہ کہ اللہ کا غضب آئے اس عورت پر اگر وہ شخص سچا ہے [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور پانچویں بار یوں قسم کھائے کہ اس پر اللہ کا غضب ہو اگر وہ (مرد) سچا ہے۔ |