Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 28 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿يَٰوَيۡلَتَىٰ لَيۡتَنِي لَمۡ أَتَّخِذۡ فُلَانًا خَلِيلٗا ﴾
[الفُرقَان: 28]
﴿ياويلتى ليتني لم أتخذ فلانا خليلا﴾ [الفُرقَان: 28]
Abul Ala Maududi Haaye meri kambakhti, kaash maine falaan shaks ko dost na banaya hota |
Ahmed Ali ہائے میری شامت کاش میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا |
Fateh Muhammad Jalandhry ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا |
Mahmood Ul Hassan اے خرابی میری کاش کے نہ پکڑا ہوتا میں نے فلانے کو دوست [۴۰] |
Muhammad Hussain Najafi ہائے میری بدبختی! کاش میں نے فلاں شخص کو اپنا دوست نہ بنایا ہوتا۔ |