Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 35 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡكِتَٰبَ وَجَعَلۡنَا مَعَهُۥٓ أَخَاهُ هَٰرُونَ وَزِيرٗا ﴾
[الفُرقَان: 35]
﴿ولقد آتينا موسى الكتاب وجعلنا معه أخاه هارون وزيرا﴾ [الفُرقَان: 35]
Abul Ala Maududi Humne Moosa ko kitaab di aur uske saath uske bhai Haroon ko madadgaar ke taur par lagaya |
Ahmed Ali اور البتہ تحقیق ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ہم نے اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو وزیر بنایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے بھائی ہارون کو مددگار بنا کر ان کے ساتھ کیا |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے دی موسٰی کو کتاب اورکر دیا ہم نے اس کے ساتھ اس کا بھائی ہارون کام بٹانے والا |
Muhammad Hussain Najafi بےشک ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی اور ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون کو ان کا وزیر مقرر کیا۔ |