Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 215 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَٱخۡفِضۡ جَنَاحَكَ لِمَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ﴾
[الشعراء: 215]
﴿واخفض جناحك لمن اتبعك من المؤمنين﴾ [الشعراء: 215]
Abul Ala Maududi Aur iman laney walon mein se jo log tumhari pairwi ikhtiyar karein unke saath tawazo (humble/kindness) se pesh aao |
Ahmed Ali اور جو ایمان لانے والے تیرے ساتھ ہیں ان کے لیے اپنا بازو جھکا ئے رکھ |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو مومن تمہارے پیرو ہوگئے ہیں ان سے متواضع پیش آؤ |
Mahmood Ul Hassan اور اپنے بازو نیچے رکھ انکے واسطے جو تیرے ساتھ ہیں ایمان والے [۱۲۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو اہلِ ایمان آپ کی پیروی کریں ان کیلئے اپنا بازو جھکاؤ (ان کے ساتھ تواضع و فروتنی سے پیش آؤ)۔ |