Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 72 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿قَالَ هَلۡ يَسۡمَعُونَكُمۡ إِذۡ تَدۡعُونَ ﴾
[الشعراء: 72]
﴿قال هل يسمعونكم إذ تدعون﴾ [الشعراء: 72]
Abul Ala Maududi Usne pucha “kya yeh tumhari sunte hain jab tum inhein pukarte ho |
Ahmed Ali کہا کیا وہ تمہاری بات سنتے ہیں جب تم پکارتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز کو سنتے ہیں؟ |
Mahmood Ul Hassan کہا کچھ سنتے ہیں تمہارا کہا جب تم پکارتے ہو [۵۴] |
Muhammad Hussain Najafi ابراہیم نے کہا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری آواز سنتے ہیں۔ |