Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 86 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَٱغۡفِرۡ لِأَبِيٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ ﴾
[الشعراء: 86]
﴿واغفر لأبي إنه كان من الضالين﴾ [الشعراء: 86]
Abul Ala Maududi Aur mere baap ko maaf karde ke beshak woh gumraah logon mein se hai |
Ahmed Ali اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے |
Mahmood Ul Hassan اور معاف کر میرے باپ کو وہ تھا راہ بھولے ہوؤں میں [۶۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور میرے باپ (یعنی چچا) کی مغفرت فرما۔ بےشک وہ گمراہوں میں سے تھا۔ |