Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 74 - النَّمل - Page - Juz 20
﴿وَإِنَّ رَبَّكَ لَيَعۡلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُورُهُمۡ وَمَا يُعۡلِنُونَ ﴾
[النَّمل: 74]
﴿وإن ربك ليعلم ما تكن صدورهم وما يعلنون﴾ [النَّمل: 74]
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو باتیں ان کے سینوں میں پوشیدہ ہوتی ہیں اور جو کام وہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار ان (سب) کو جانتا ہے |
Muhammad Hussain Najafi اور یقیناً آپ کا پروردگار خوب جانتا ہے اسے جو ان کے سینے چھپائے ہوئے ہیں اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں۔ |