Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 73 - النَّمل - Page - Juz 20
﴿وَإِنَّ رَبَّكَ لَذُو فَضۡلٍ عَلَى ٱلنَّاسِ وَلَٰكِنَّ أَكۡثَرَهُمۡ لَا يَشۡكُرُونَ ﴾
[النَّمل: 73]
﴿وإن ربك لذو فضل على الناس ولكن أكثرهم لا يشكرون﴾ [النَّمل: 73]
Abul Ala Maududi Haqeeqat yeh hai ke tera Rubb to logon par bada fazal farmane wala hai, magar aksar log shukar nahin karte |
Ahmed Ali اور بے شک تیرا رب تو لوگوں پر فضل کرتا ہے لیکن ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تمہارا پروردگار تو لوگوں پر فضل کرنے والا ہے لیکن ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے |
Mahmood Ul Hassan اور تیرا رب تو فضل رکھتا ہے لوگوں پر پر ان میں بہت لوگ شکر نہیں کرتے [۱۰۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور بےشک آپ کا پروردگار لوگوں پر بڑا فضل و کرم کرنے والا ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے۔ |