Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 79 - النَّمل - Page - Juz 20
﴿فَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِۖ إِنَّكَ عَلَى ٱلۡحَقِّ ٱلۡمُبِينِ ﴾
[النَّمل: 79]
﴿فتوكل على الله إنك على الحق المبين﴾ [النَّمل: 79]
Abul Ala Maududi Pas aey Nabi, Allah par bharosa rakkho, yaqeenan tum sareeh haqq par ho |
Ahmed Ali سو الله پر بھروسہ کر بے شک تو صریح حق پر ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو خدا پر بھروسہ رکھو تم تو حق صریح پر ہو |
Mahmood Ul Hassan سو تو بھروسہ کر اللہ پر بیشک تو ہے صحیح کھلے رستہ پر [۱۰۵] |
Muhammad Hussain Najafi سو آپ اللہ پر بھروسہ کریں۔ بےشک آپ واضح حق پر ہیں۔ |