Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 78 - النَّمل - Page - Juz 20
﴿إِنَّ رَبَّكَ يَقۡضِي بَيۡنَهُم بِحُكۡمِهِۦۚ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡعَلِيمُ ﴾
[النَّمل: 78]
﴿إن ربك يقضي بينهم بحكمه وهو العزيز العليم﴾ [النَّمل: 78]
Abul Ala Maududi Yaqeenan (isi tarah) tera Rubb in logon ke darmiyan bhi apne hukum se faisla kardega. Aur woh zabardast aur sab kuch jaan-nay wala hai |
Ahmed Ali بے شک تیرا رب ان کے درمیان اپنے حکم سے فیصلہ کرے گا اور وہ غالب علم والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تمہارا پروردگار (قیامت کے روز) اُن میں اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ غالب (اور) علم والا ہے |
Mahmood Ul Hassan تیرا رب ان میں فیصلہ کرے گا اپنی حکومت سے اور وہی ہے زبردست سب کچھ جاننے والا [۱۰۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور بےشک آپ کا پروردگار اپنے حکم سے ان کے درمیان فیصلہ کرے گا۔ وہ بڑا غالب اور بڑا جاننے والا ہے۔ |