Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 42 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿إِنَّ ٱللَّهَ يَعۡلَمُ مَا يَدۡعُونَ مِن دُونِهِۦ مِن شَيۡءٖۚ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ ﴾
[العَنكبُوت: 42]
﴿إن الله يعلم ما يدعون من دونه من شيء وهو العزيز الحكيم﴾ [العَنكبُوت: 42]
Abul Ala Maududi Yeh log Allah ko chodh kar jis cheez ko bhi pukarte hain Allah usey khoob jaanta hai aur wahi zabardast aur hakeem hai |
Ahmed Ali بےشک الله جانتا ہے جسے وہ اس کے سوا پکارتے ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ جس چیز کو خدا کے سوا پکارتے ہیں (خواہ) وہ کچھ ہی ہو خدا اُسے جانتا ہے۔ اور وہ غالب اور حکمت والا ہے |
Mahmood Ul Hassan اللہ جانتا ہے جس جس کو وہ پکارتے ہیں اس کے سوائے کوئی چیز ہو [۶۶] اور وہ زبردست ہے حکمتوں والا [۶۷] |
Muhammad Hussain Najafi اللہ کو چھوڑ کر یہ لوگ جس شئے کو پکارتے ہیں۔ بےشک اللہ اسے جانتا ہے۔ وہ غالب ہے، بڑا حکمت والا ہے۔ |