Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 32 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿قُلۡ أَطِيعُواْ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَۖ فَإِن تَوَلَّوۡاْ فَإِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ ٱلۡكَٰفِرِينَ ﴾
[آل عِمران: 32]
﴿قل أطيعوا الله والرسول فإن تولوا فإن الله لا يحب الكافرين﴾ [آل عِمران: 32]
Abul Ala Maududi Unse kaho ke “Allah aur Rasool ki itaat qabool karlo” phir agar woh tumhari dawat qabool na karein, to yaqeenan yeh mumkin nahin hai ke Allah aise logon se muhabbat karey jo uski aur uske Rasool ki itaat se inkar karte hon |
Ahmed Ali کہہ دو الله اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو پھر اگر وہ منہ موڑیں تو الله کافروں کو دوست نہیں رکھتا |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو کہ خدا اور اس کے رسول کا حکم مانو اگر نہ مانیں تو خدا بھی کافروں کو دوست نہیں رکھتا |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ حکم مانو اللہ کا اور رسول کا پھر اگر اعراض کریں تو اللہ کو محبت نہیں ہے کافروں سے [۴۹] |
Muhammad Hussain Najafi کہہ دیں خدا اور رسول(ص) کی اطاعت و فرماں برداری کرو اور اگر روگردانی کریں تو بے شک خدا کافروں (نافرمانوں) کو دوست نہیں رکھتا۔ |