Quran with Urdu translation - Surah Al-Ahzab ayat 3 - الأحزَاب - Page - Juz 21
﴿وَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلٗا ﴾
[الأحزَاب: 3]
﴿وتوكل على الله وكفى بالله وكيلا﴾ [الأحزَاب: 3]
| Abul Ala Maududi Allah par tawakkul (bharosa) karo, Allah hi wakeel honay ke liye kafi hai |
| Ahmed Ali اور الله پر بھروسہ کر اور الله ہی کارساز کافی ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور خدا پر بھروسہ رکھنا۔ اور خدا ہی کارساز کافی ہے |
| Mahmood Ul Hassan اور بھروسہ رکھ اللہ پر اور اللہ کافی ہے کام بنانے والا [۱] |
| Muhammad Hussain Najafi اور آپ اپنے پروردگار پر توکل کریں بے شک اللہ تعالیٰ کارسازی کیلئے کافی ہے۔ |