Quran with Urdu translation - Surah Saba’ ayat 49 - سَبإ - Page - Juz 22
﴿قُلۡ جَآءَ ٱلۡحَقُّ وَمَا يُبۡدِئُ ٱلۡبَٰطِلُ وَمَا يُعِيدُ ﴾
[سَبإ: 49]
﴿قل جاء الحق وما يبدئ الباطل وما يعيد﴾ [سَبإ: 49]
Abul Ala Maududi Kaho, “haqq aa gaya aur ab baatil ke kiye kuch nahin ho sakta” |
Ahmed Ali کہہ دو حق آ گیا ہے اور جھوٹے معبود نہ پہلی بار پیدا کرتے ہیں اور نہ دوبارہ پیدا کریں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو کہ حق آچکا اور (معبود) باطل نہ تو پہلی بار پیدا کرسکتا ہے اور نہ دوبارہ پیدا کرے گا |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ آیا دین سچا اور جھوٹ تو کسی چیز کو نہ پیدا کرے اور نہ پھیر کر لائے [۷۱] |
Muhammad Hussain Najafi آپ(ص) کہہ دیجئے! حق آگیا ہے اور باطل نہ کچھ ایجاد کر سکتا ہے اور نہ دوبارہ پلٹا سکتا ہے (بالکل مٹ گیا ہے)۔ |