Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 72 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿وَذَلَّلۡنَٰهَا لَهُمۡ فَمِنۡهَا رَكُوبُهُمۡ وَمِنۡهَا يَأۡكُلُونَ ﴾
[يسٓ: 72]
﴿وذللناها لهم فمنها ركوبهم ومنها يأكلون﴾ [يسٓ: 72]
Abul Ala Maududi Humne unhein is tarah inke bas mein kardiya hai ke unmein se kisi par yeh sawaar hotey hain, kisika yeh gosht khate hain |
Ahmed Ali اور انہیں ان کے بس میں کر دیا ہے پھر ان میں سے کسی پر چڑھتے ہیں اور کسی کو کھاتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کو ان کے قابو میں کردیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے اور کسی کو یہ کھاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور عاجز کر دیا انکو انکے آگے پھر ان میں کوئی ہے انکی سواری اور کسی کو کھاتے ہیں |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان (مویشیوں) کو ان کا مطیع کر دیا ہے پس ان میں سے بعض پر وہ سوار ہوتے ہیں اور بعض کا گوشت کھاتے ہیں۔ |