Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 71 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿أَوَلَمۡ يَرَوۡاْ أَنَّا خَلَقۡنَا لَهُم مِّمَّا عَمِلَتۡ أَيۡدِينَآ أَنۡعَٰمٗا فَهُمۡ لَهَا مَٰلِكُونَ ﴾
[يسٓ: 71]
﴿أو لم يروا أنا خلقنا لهم مما عملت أيدينا أنعاما فهم لها﴾ [يسٓ: 71]
Abul Ala Maududi Kya yeh log dekhte nahin hain ke humne apne haathon ki banayi hui cheezon mein se inke liye maweshi paida kiye aur ab yeh inke maalik hain |
Ahmed Ali کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان کے لیے اپنے ہاتھوں سے چار پائے بنائے جن کے وہ مالک ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائیں ان میں سے ہم نے ان کے لئے چارپائے پیدا کر دیئے اور یہ ان کے مالک ہیں |
Mahmood Ul Hassan کیا اور نہیں دیکھتے وہ کہ ہم نے بنا دیے انکے واسطے اپنے ہاتھوں کی بنائی چیزوں سے چوپائے پھر وہ انکے مالک ہیں [۵۹] |
Muhammad Hussain Najafi کیا یہ لوگ نہیں دیکھتے (غور نہیں کرتے) کہ ہم نے ان کیلئے اپنے دست ہائے قدرت سے بنائی ہوئی چیزوں میں سے مویشی پیدا کئے (چنانچہ اب) یہ ان کے مالک ہیں۔ |