Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 73 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿وَلَهُمۡ فِيهَا مَنَٰفِعُ وَمَشَارِبُۚ أَفَلَا يَشۡكُرُونَ ﴾
[يسٓ: 73]
﴿ولهم فيها منافع ومشارب أفلا يشكرون﴾ [يسٓ: 73]
Abul Ala Maududi Aur unke andar inke liye tarah tarah ke fawaid (benefits) aur mashrubaat (drinks) hain phir kya yeh shukar guzar nahin hotay |
Ahmed Ali اور ان کے لیے ان میں اور بہت سے فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں پھر کیوں شکر نہیں کرتے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان میں ان کے لئے (اور) فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں۔ تو یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟ |
Mahmood Ul Hassan اور انکے واسطے چارپایوں میں فائدے ہیں اور پینے کے گھاٹ پھر کیوں شکر نہیں کرتے [۶۰] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان کیلئے ان میں اور بھی طرح طرح کے فائدے اور پینے کی چیزیں (دودھ وغیرہ) بھی ہیں تو کیا یہ لوگ شکر ادا نہیں کرتے؟ |