Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 74 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿وَٱتَّخَذُواْ مِن دُونِ ٱللَّهِ ءَالِهَةٗ لَّعَلَّهُمۡ يُنصَرُونَ ﴾
[يسٓ: 74]
﴿واتخذوا من دون الله آلهة لعلهم ينصرون﴾ [يسٓ: 74]
Abul Ala Maududi Yeh sabkuch hotey huey inhon ne Allah ke siwa dusre khuda bana liye hain aur yeh umeed rakhte hain ke inki madad ki jayegi |
Ahmed Ali اور الله کے سوا انہوں نے اور معبود بنا رکھے ہیں تاکہ وہ ان کی مدد کریں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور انہوں نے خدا کے سوا (اور) معبود بنا لیے ہیں کہ شاید (ان سے) ان کو مدد پہنچے |
Mahmood Ul Hassan اور پکڑتے ہیں اللہ کے سوائے اور حاکم کہ شاید ان کی مدد کریں |
Muhammad Hussain Najafi اور کیا انہوں نے اللہ کو چھوڑ کر اور خدا بنا لئے ہیں کہ شاید ان کی مدد کی جائے گی۔ |