Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 157 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَأۡتُواْ بِكِتَٰبِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴾
[الصَّافَات: 157]
﴿فأتوا بكتابكم إن كنتم صادقين﴾ [الصَّافَات: 157]
Abul Ala Maududi To lao apni woh kitaab agar tum sachhey ho |
Ahmed Ali پس اپنی کتاب لے آؤ اگر تم سچے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اگر تم سچے ہو تو اپنی کتاب پیش کرو |
Mahmood Ul Hassan تو لاؤ اپنی کتاب اگر ہو تم سچے [۸۹] |
Muhammad Hussain Najafi اگر تم سچے ہو تو پھر اپنی وہ دستاویز پیش کرو۔ |