Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 67 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿ثُمَّ إِنَّ لَهُمۡ عَلَيۡهَا لَشَوۡبٗا مِّنۡ حَمِيمٖ ﴾
[الصَّافَات: 67]
﴿ثم إن لهم عليها لشوبا من حميم﴾ [الصَّافَات: 67]
Abul Ala Maududi Phir ispar peene ke liye khaulta hua pani milega |
Ahmed Ali پھر اس پر ان کو کھولتا ہوا پانی (پیپ وغیرہ سے) ملا کر دیا جائے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا |
Mahmood Ul Hassan پھر ان کے واسطے اس کے اوپر ملونی ہے جلتے پانی کی [۴۱] |
Muhammad Hussain Najafi (پھر زقوم کھانے کے بعد) انہیں (پینے کیلئے) کھولتا ہوا پانی ملا کر دیا جائے گا۔ |