Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 66 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَإِنَّهُمۡ لَأٓكِلُونَ مِنۡهَا فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ ﴾
[الصَّافَات: 66]
﴿فإنهم لآكلون منها فمالئون منها البطون﴾ [الصَّافَات: 66]
Abul Ala Maududi Jahannum ke log usey khayenge aur usi se pait bharengey |
Ahmed Ali پس بے شک وہ اس میں سے کھائیں گے پھر اس سے اپنے پیٹ بھر لیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry سو وہ اسی میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے |
Mahmood Ul Hassan سو وہ کھائیں گے اس میں سے پھر بھریں گے اس سے پیٹ |
Muhammad Hussain Najafi جہنمی لوگ اسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔ |