Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 85 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿إِذۡ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦ مَاذَا تَعۡبُدُونَ ﴾
[الصَّافَات: 85]
﴿إذ قال لأبيه وقومه ماذا تعبدون﴾ [الصَّافَات: 85]
| Abul Ala Maududi Jab usne apne baap aur apni qaum se kaha “yeh kya cheezein hain jinki tum ibadat kar rahey ho |
| Ahmed Ali جب کہ ا س نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو |
| Fateh Muhammad Jalandhry جب انہوں نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کن چیزوں کو پوجتے ہو؟ |
| Mahmood Ul Hassan جب کہا اپنے باپ کو اور اسکی قوم کو تم کیا پوجتے ہو |
| Muhammad Hussain Najafi جبکہ انہوں نے اپنے باپ (یعنی چچا) اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو؟ |