×

ہم نے اس آسمان اور زمین کو، اور اس دنیا کو جو 38:27 Urdu translation

Quran infoUrduSurah sad ⮕ (38:27) ayat 27 in Urdu

38:27 Surah sad ayat 27 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 27 - صٓ - Page - Juz 23

﴿وَمَا خَلَقۡنَا ٱلسَّمَآءَ وَٱلۡأَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا بَٰطِلٗاۚ ذَٰلِكَ ظَنُّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْۚ فَوَيۡلٞ لِّلَّذِينَ كَفَرُواْ مِنَ ٱلنَّارِ ﴾
[صٓ: 27]

ہم نے اس آسمان اور زمین کو، اور اس دنیا کو جو ان کے درمیان ہے، فضول پیدا نہیں کر دیا ہے یہ تو اُن لوگوں کا گمان ہے جنہوں نے کفر کیا ہے، اور ایسے کافروں کے لیے بربادی ہے جہنم کی آگ سے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: وما خلقنا السماء والأرض وما بينهما باطلا ذلك ظن الذين كفروا فويل, باللغة الأوردية

﴿وما خلقنا السماء والأرض وما بينهما باطلا ذلك ظن الذين كفروا فويل﴾ [صٓ: 27]

Abul Ala Maududi
Humne is aasmaan aur zameen ko, aur is duniya ko jo inke darmiyan hai , fizool paida nahin kardiya hai, yeh to un logon ka gumaan hai jinhon ne kufr kiya hai aur aisey kaafiron ke liye barbadi hai jahannum ki aag se
Ahmed Ali
اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کچھ ان کے بیچ میں ہے بیکار تو پیدا نہیں کیا یہ تو ان کا خیال ہے جو کافر ہیں پھرکافروں کے لیے ہلاکت ہے جو آگ ہے
Fateh Muhammad Jalandhry
اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کائنات ان میں ہے اس کو خالی از مصلحت نہیں پیدا کیا۔ یہ ان کا گمان ہے جو کافر ہیں۔ سو کافروں کے لئے دوزخ کا عذاب ہے
Mahmood Ul Hassan
اور ہم نے نہیں بنایا آسمان اور زمین کو اور جو ان کے بیچ میں ہے نکما یہ خیال ہے ان کا جو منکر ہیں سو خرابی ہے منکروں کے لیے آگ سے [۳۰]
Muhammad Hussain Najafi
اور ہم نے آسمان و زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے بے فائدہ پیدا نہیں کیا یہ ان لوگوں کا گمان ہے جو کافر ہیں پس کافروں کیلئے دوزخ کی بربادی ہے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek