Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 1 - الزُّمَر - Page - Juz 23
﴿تَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِ ﴾
[الزُّمَر: 1]
﴿تنـزيل الكتاب من الله العزيز الحكيم﴾ [الزُّمَر: 1]
Abul Ala Maududi Is kitaab ka nuzul Allah zabardast aur dana (hikmat wala/full of Wisdom) ki taraf se hai |
Ahmed Ali یہ کتاب الله کی طرف سے نازل کی گئی ہے جو غالب حکمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے ہے |
Mahmood Ul Hassan اتارنا ہے کتاب کا اللہ سے جو زبردست ہے حکمتوں والا [۱] |
Muhammad Hussain Najafi یہ کتاب (قرآن) اس خدا کی طرف سے نازل کی گئی ہے جو (سب پر) غالب ہے (اور) بڑا حکمت والا ہے۔ |