Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 169 - النِّسَاء - Page - Juz 6
﴿إِلَّا طَرِيقَ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدٗاۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرٗا ﴾
[النِّسَاء: 169]
﴿إلا طريق جهنم خالدين فيها أبدا وكان ذلك على الله يسيرا﴾ [النِّسَاء: 169]
Abul Ala Maududi Bajuz jahannum ke raaste ke na dikahyega jismein woh hamesha rahenge. Allah ke liye yeh koi mushkil kaam nahin hai |
Ahmed Ali مگر دوزخ کی راہ جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور الله پر یہ آسان ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہاں دوزخ کا رستہ جس میں وہ ہمیشہ (جلتے) رہیں گے۔ اور یہ (بات) خدا کو آسان ہے |
Mahmood Ul Hassan مگر راہ دوزخ کی رہا کریں اس میں ہمیشہ اور یہ اللہ پر آسان ہے [۲۳۰] |
Muhammad Hussain Najafi سوا جہنم کے راستہ کے جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ بات اللہ کے لئے بالکل آسان ہے۔ |