Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 21 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿أَمۡ ءَاتَيۡنَٰهُمۡ كِتَٰبٗا مِّن قَبۡلِهِۦ فَهُم بِهِۦ مُسۡتَمۡسِكُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 21]
﴿أم آتيناهم كتابا من قبله فهم به مستمسكون﴾ [الزُّخرُف: 21]
Abul Ala Maududi Kya humne issey pehle koi kitaab inko di thi jiski sanad [apne is malaika (farihste) parasti ke liye] yeh apne paas rakhte hon |
Ahmed Ali کیا ہم نے انہیں اس سے پہلے کوئی کتاب دی ہے کہ یہ اس پر قائم ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یا ہم نے ان کو اس سے پہلے کوئی کتاب دی تھی تو یہ اس سے سند پکڑتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan کیا ہم نے کوئی کتاب دی ہے انکو اس سے پہلے سو انہوں نے اسکو مضبوط پکڑ رکھا ہے |
Muhammad Hussain Najafi کیا ہم نے انہیں اس سے پہلے کوئی کتاب دی ہے جسے وہ مضبوطی سے پکڑے ہوئے ہیں۔ |