Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 51 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٖ ﴾
[الدُّخان: 51]
﴿إن المتقين في مقام أمين﴾ [الدُّخان: 51]
Abul Ala Maududi Khuda tars log aman ki jagah mein hongey |
Ahmed Ali بے شک پرہیزگار ہی امن کی جگہ میں ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے |
Mahmood Ul Hassan بیشک ڈرنے والے گھر میں ہیں چین کے [۴۰] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک جو پرہیزگار لوگ ہیں وہ امن و سکون کی جگہ پر ہوں گے۔ |